Wednesday , January 16 2019
Home / Latest News / Nawaz Sharif Speech LIVE PML N Jalsa Abbottabad 19-11-2017

Nawaz Sharif Speech LIVE PML N Jalsa Abbottabad 19-11-2017

PMLN’s x chief Mian Muhammad Nawaz Sharif will address a big public meeting in Hazara region;s head quarter of Abbottabad college ground. The date of jalsa e aam is set as 19th November of 2017, Sunday.

Nawaz Sharif Speech LIVE PML N Jalsa Abbottabad 19-11-2017

ہری پور : ن لیگ ایبٹ آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جہاں نواز شریف اور دیگر پارٹی رہنما خطاب کرینگے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید، اس موقع پر رشید کا میڈیا سے مختصر بات چیت میں کہنا تھا کہ مخالفین دیکھ لیں کہ جلسے کے لیے کوئی سرکاری مشنری استعمال نہیں ہو رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان مسلم لیگ ن سے خوفزدہ ہیں، 2018 کے انتخابات سے فرار چاہتے ہیں اور ان کی سیاست اور جماعت دونوں تحلیل کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ اس موقع پر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ انتخابات

وقت پر ہوں گے، قبل از وقت انتخابات کا کوئی جواز نہیں ہے

loading...

Check Also

Naya Pakistan Housing Authority Application Form– PM Khan House Scheme

Prime Minister Imran Khan on Wednesday sought to allay concerns regarding an impending economic meltdown in the …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *